حاجی کیمپ اسلام آباد میں نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر حسیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ

حاجی کیمپ اسلام آباد میں نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر حسیب صدیقی کے اعزاز ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ممتاز سماجی شخصیت و ماسٹر ٹرینر بابو عمران کی طرف سے حاجی کیمپ اسلام آبادکے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر قاضی سمیع الرحمن کے اعزاز میں الوادعیہ اور نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر حسیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب حاجی کیمپ کے عملے سمیت معزز مہمانوں کی شرکت ،قاضی سمیع الرحمن کی خدمات پر انہیں زبر دست خراج تحسین ،کراچی تعیناتی پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار،نئے ڈائریکٹر حسیب صدیقی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

استقبالیہ

مزید : صفحہ آخر