سیالکوٹ میں مشاورتی حج ورکشاپ 15نومبر کو ہو گی

سیالکوٹ میں مشاورتی حج ورکشاپ 15نومبر کو ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سیالکوٹ میں مشاورتی حج ورکشاپ 15نومبر کو ہو گی،میزبان ڈائریکٹر حاجی کیمپ لاہور ریحان کھوکھر ہوں گے،ڈپٹی سیکرٹری خالد جاوید خصوصی طور پر شریک ہوں گے،علماء اکرام ،حجاج کرام کے علاوہ ہوپ کے نمائندوں اور ماسٹر ٹرینر کو تقریب میں دعوت دی گئی ہے۔

حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر