پارلیمان کوبیرونی قرضوں کی شرائط بتائی جائیں ، شیری رحمن

پارلیمان کوبیرونی قرضوں کی شرائط بتائی جائیں ، شیری رحمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں پی پی پی کی پارلیمانی لیڈر اور سابق حزب اختلاف سینیٹر شیری رحمن نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ موجودہ اعلی سطحی اجلاسوں سے متعلق پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھنے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ہر روز اجلاس کر رہی ہے لیکن نہ وزیراعظم نے نہ ہی وزیر خزانہ نے مذاکرات کی شرائط پر پارلیمان کو آگاہ کیا ہے۔ غیر ملکی قرضوں کے معاہدے کی شرائط آئی ایم ایف کے سامنے رکھنے سے پہلے حکومت پالیمان کو بریفنگ دے۔حکومت یہ سب رازداری کے ساتھ کیوں کر رہی ہے؟۔

مزید :

صفحہ آخر -