سول لائن کے علاقہ میں پولیوٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم گرفتار

سول لائن کے علاقہ میں پولیوٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپورٹر) سول لائن کے علاقہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کر نے والے ملزم کو پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔پو لیس کے مطابق میسن روڈ پر پولیو ورکر نیلم اپنے ساتھی کے ہمراہ عمر خالد کے گھر کے باہر آئی عمر خالد نے پولیو ٹیم پر حملہ کر دیا ۔ پو لیو ٹیم نے ان کے گھر کے باہر نمبر لکھا تھا۔ پو لیس نے حملہ کر نے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے ۔

ملزم گرفتار

مزید : صفحہ آخر