حکومت پنجاب نے متعدد ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

حکومت پنجاب نے متعدد ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

لاہور(کر ائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے متعدد ڈی ایس پی صاحبان کے تبادلے کر دیئے ہیں۔محمد عثمان ایس ڈی پی او گلبرگ فیصل آباد شاہد حسین ڈی ایس پی فائیو سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب،خلیل ملک کی ایس ڈی پی او شکر گڑھ نارووال تقرری،فخر بشیر راجہ کو ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا ،شہباز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساہیوال ،فضل عباس کو ایس ڈی پی او صدر سرگودھا ،زکریا یوسف کی ایس ڈی پی او مصری شاہ ،ڈی ایس پی سلیم اکبر کو سنٹرل پولیس آفس،ارسلان شاہ زیب ڈی ایس پی ٹو اینٹی رائٹس یونٹ لاہور تعینات کیا گیا ہے ۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر