شہباز شریف کو ٹھنڈ لگنے لگی، جیکٹ منگوالی

شہباز شریف کو ٹھنڈ لگنے لگی، جیکٹ منگوالی

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی، شہباز شریف نے ٹھنڈ سے بچا کے لئے جیکٹ منگوالی، نیب حوالات میں ٹھنڈ سے بچا کے لیے انہیں دیسی بکرے کی تازہ یخنی بھی پہنچا دی گئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے مطابق نیب حولات میں فراہم کردہ کمبل سردی روکنے میں ناکام ہے اس لئے جیکٹ کی ضرورت پیش آئی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف کے ملازم کا کہنا ہے کہ نیب حوالات میں سردی سے بچا کے لیے مناسب انتظامات نہیں ہیں۔

شہباز شریف ؍ ٹھنڈ

مزید : صفحہ اول