خواجہ برادران پیراگون سٹی کے مالک ہیں،نیب کو اہم شواہد موصول

خواجہ برادران پیراگون سٹی کے مالک ہیں،نیب کو اہم شواہد موصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( آن لائن ) خواجہ سعد اور سلمان رفیق ہی پیراگون سٹی کے مالک ہیں،نیب نے اس حوالے سے اہم اور ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے۔نیب ذرائع کے مطابق ندیم ضیا اور قیصر امین بٹ پیراگون سٹی میں خواجہ برادران کے فرنٹ مین کے طورپر کام کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب حکام آج عدالت میں پیشی کے موقع پر خواجہ برادران کے خلاف اکٹھے کیے گئے شواہدپیش کریں گے، نیب ذرائع کے مطابق آج ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد خواجہ برادران کی گرفتاری کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
شواہد موصول

مزید :

صفحہ اول -