رائیونڈ کے نواحی گاؤں پاجیاں میں نومولود کی لاش برآمد

رائیونڈ کے نواحی گاؤں پاجیاں میں نومولود کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان ) رائیونڈ کے نواحی گاؤں پاجیاں میں نومولود بچے کی لاش برآمد ۔بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ کے نواحی گاؤں پاجیاں سے نو مولود بچے کی لاش گندھے نالے سے ملی ہے جب اہل علاقہ نے دیکھا تو انہوں نے لاش کو نالے سے نکال کر غسل دینے کے بعد مقامی قبرستان سپرد خاک کردیا ۔

مزید :

علاقائی -