بھاٹی گیٹ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بھاٹی گیٹ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر) بھاٹی گیٹ کے علاقے پرندہ مارکیٹ میں 35سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی دکاندار نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -