سیشن عدالت نے منشیات فروشی کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا

سیشن عدالت نے منشیات فروشی کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا

لاہور( نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد خالد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق چودھری نے مذکورہ بالا حکم جاری کیاہے ۔ ملزم محمد خالد کے خلاف تھانہ ساندہ میں 1560گرام چرکس کا مقدمہ درج ہوتھا،عدالت میں پولیس ملزم کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے جس پر فاضل جج نے دلائل سننے کے بعد ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔

مزید : علاقائی