گوالمنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خوف و ہراس

گوالمنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خوف و ہراس

لاہور(کر ائم رپورٹر)گوالمنڈی میں چھ موٹر سائیکل سواروں کے جدید اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، پولیس کی بھاری نفری پہنچنے پر موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے شبہ ہے فائرنگ دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کی گئی ہے پولیس کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Back to

مزید : علاقائی