دوران ڈکیتی مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ قتل

دوران ڈکیتی مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر) فیکٹری ایریا کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے اسلحہ کے زور نجی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ نذیر سے کو روک کر دو لاکھ روپے چھین لیے اور مزاحمت پر اسے گولیاں مار کر قتل کرکے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے نامعلوم ڈاکو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقتول نذیر پاکپتن کا رہائشی تھا اور لاہور کی ایک نجی کمپنی میں ملازم تھا۔

مزید :

علاقائی -