مرغیوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے درجنوں مرغیاں ہلاک

مرغیوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے درجنوں مرغیاں ہلاک

لاہور(کر ائم رپورٹر)مانگا منڈی کے علاقے تھانہ موڑ کے قریب سڑک پر پھسلن کی وجہ سے تیز رفتار مزدا موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں درجنوں مرغیاں ہلاک ہو گئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی انسانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو زرائع کے مطابق مزدا ٹرک مانگا منڈی سے مرغیاں لوڈ کر کے رائیونڈ جا رہا تھا ۔

مزید : علاقائی