منشیات کے مجرم کو 2سال قید ، 5ہزار جرمانہ
لاہور( نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث مجرم صابر کو 2سال قید اور 5ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیاہے ۔ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیرنے جرم ثابت ہونے مذکورہ بالا سزا کا حکم سنایاہے ۔

You are subscribed Successfully