بانی جشن زوار سید یاسر عباس نقوی کے زیر اہتمام سالانہ جشن عید شجاع

بانی جشن زوار سید یاسر عباس نقوی کے زیر اہتمام سالانہ جشن عید شجاع

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)بانی جشن زوار سید یاسر عباس نقوی کے زیر اہتمام سالانہ جشن عید شجاع 9ربیع الاول بتاریخ 18نومبر بروز اتوار بعد ازنماز مغریبین بمقام عزاخانہ سیدہ فاطمہ الزھرا ؑ کنگوٹہ سیداں جاپان روڈ سہالہ میں منعقد ہوگا جس میں علامہ کرامت عباس حیدری ،حیدر رضوی ،ذاکر ذیشان عالم ،شاعر علی عباس عسکری ،ذاکر ناصر عباس اور دیگر مقررین خطاب کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر