ٹر یفک میں خلل را ولپنڈی کا ایک قد یمی مسئلہ ہے:ڈاکٹر عمر جہانگیر

ٹر یفک میں خلل را ولپنڈی کا ایک قد یمی مسئلہ ہے:ڈاکٹر عمر جہانگیر

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے انسداد تجاوازت مہم کے سلسلے میں ہو نے والی پیش ر فت کے لئے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہا کہ ٹر یفک میں خلل را ولپنڈی کا ایک قد یمی مسئلہ ہے جسبڑی و جہ تجا وزات کی مو جو دگی ہے تا ہم موجودہ انسداد تجا وزات مہم میں مری روڈ ودیگر اندرون سڑ کوں پر ایک وا ضح تبد یلی د یکھنے کو ملتی ہے۔ انہوں نے ہد ایت کی کہ تما م متعلقہ افسران اس بات کی یقین د ہا نی کر یں کہ کسی بھی کلئیر کی ہو ئی جگہ پر قبضہ ما فیا دوبارہ قا بض نہ ہو نے پائے۔ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے مز ید کہا کہ ضلع بھر میں شہر ی و دیہی علا قوں میں سر کا ری ز مین پر قابض افراد کے خلاف بلا تفر یق کا ر وا ئی کی جا رہی ہے اور تجا وزات کے خا تمے میں آ ڑے آ نے والے افراد کی حو صلہ شکنی کے لئے ضلعی انتظا میہ و پو لیس سر گرم عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ کلین اینڈ گر ین پنجاب کے منصو بے میں ضلع را ولپنڈی بھر پور کردار ادا کر رہا ہے اور اس سلسلے میں تجا وزات کے خا تمے، بلین ٹری، شہری و د یہی علاقوں کی صفا ئی ستھرائی اوربیو ٹیفیکشن کے لئے پیش ر فت جا ری ہے جس کو با قا عدہ مانیٹرکر نے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وا را نہ اجلاس میں اس کی تفصیلی بر یفنگ بھی لی جا تی ہے۔اجلاس میں ا یڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جما ل ،اے سی(گو جر خان) غلام مصطفی، اسے سی امبر گیلا نی، اے سی (ٹیکسلا) سدرہ انور ،زا ہد اقبال ایڈ منسٹر یٹر اوقاف، عبدالرزاق ڈی ایف او را ولپنڈی،سا جد نثا ر ایکسئین ہا ئی وے ، شکیل احمد ڈی ایس پی ٹریفک پو لیس ، علی عمران ڈا ئر یکٹر آر ڈی اے اورضلع بھر سے میو نسپل کا ر پو ر یشن افسران نے شر کت کی۔اس مو قع پر انسداد تجا وزات مہم پرسا توں تحصیلوں کی میں ہو نے والے پیش ر فت سے متعلق تفصیل سے آ گاہ کر تے ہوئے بتا یا گیا کہ 29اکتو بر تا 12نو مبر 2018کے دوران میو نسپل کا ر پو ریشن مری کی جا نب سے74کنال 12مر لے کی ز مین فاریسٹ مری کے لئے وا گز ار کروا ئی گئی۔اسی دوران ٹیکسلا میں میو نسپل کا ر پو ریشن نے اڈہ چوک ٹیکسلا، پشاور سٹاپ اڈہ اور د یگر جگہوں سے122 عا ر ضی تجاوزات کو ہٹا کر ایریا کلئیر کروایا۔را ولپنڈی میں اڈیا لہ روڈ، د ھمیال، چا کرہ، کھنہ روڈ، کری روڈ، گلزار قا ئد، مورگاہ اورچکری روڈ سے عا ر ضی و مستقل تجا وزات کی مد میں356 سا ئٹس کو کلےئر کیا گیا۔آ ر ڈی اے کی جا نب سے سید پور روڈکا سروے مکمل کر لیا گیا ہے اور یہاں موجود 35 بلڈ نگز کو نو ٹسزجا ر ی کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر