جشن عیدمیلادالنبیﷺ

جشن عیدمیلادالنبیﷺ

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پرجاری20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس بسلسلہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالتﷺ کا پانچواں اجتماع آج بروزبدھ بعدنمازمغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہو گا۔مہمانِ خصو صی پیرسلطان العارفین صدیقی،پیرسیدامجدحسین شاہ جبکہ خصو صی خطاب علامہ مفتی پیرسید مزمل حسین شاہ جماعتی یوکے کریں گے۔ہدیہ نعت محسن رضاقادری، طاہر مجیدودیگر پیش کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر