جیل پولیس کا ایک اور کارنامہ سٹی کورٹ سے دو ملزم فرار

جیل پولیس کا ایک اور کارنامہ سٹی کورٹ سے دو ملزم فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر )جیل پولیس کا ایک اور کارنامہ،غفلت کے باعث سٹی کورٹ سے دو ملزم فرارہوگئے ۔ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو ایک گھنٹہ بعد ملزموں کے فرار کا علم ہوا،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں نامزد دونوں ملزم بھائی ہیں۔ملزم محمد امین اور محمد اسماعیل کو سیٹرل جیل سے لایا گیا تھا،ملزموں کے خلاف ضلع جنوبی میں مقدمہ زیرِ سماعت ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر