افغانستان سے ٹی ٹی پی کے ایک گروپ کی پاکستان پر حملے کی کوشش لیکن پھر پاک فوج نے ایسی کام کردیا کہ دہشتگردوں کی چیخیں نکل گئیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

افغانستان سے ٹی ٹی پی کے ایک گروپ کی پاکستان پر حملے کی کوشش لیکن پھر پاک فوج ...
افغانستان سے ٹی ٹی پی کے ایک گروپ کی پاکستان پر حملے کی کوشش لیکن پھر پاک فوج نے ایسی کام کردیا کہ دہشتگردوں کی چیخیں نکل گئیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

  

باجوڑ(ویب ڈیسک)افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ پسپاکردیا گیا جب کہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک اہم دہشت گردکمانڈر ہلاک ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  کے مطابق منگل کے روز کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے افغان صوبہ کنڑ سے باجوڑغاخی پاس پر حملہ کی کوشش کی تاہم پاک فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیااور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپائی پر مجبور ہوگئے جبکہ اس دوران ایک اہم دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔

مزید : بین الاقوامی