فلسطین کیخلاف دوستانہ میچ پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویزے مل گئے

فلسطین کیخلاف دوستانہ میچ پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویزے مل گئے
فلسطین کیخلاف دوستانہ میچ پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویزے مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے، قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی طے تھی جب کہ میچ اب 15کے بجائے 16 نومبر کوکھیلا جائیگا۔خیال رہے کہ 17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

مزید :

کھیل -