ایمپریس مارکیٹ میں صفائی کے دوران گیس کی لائن میں آگ لگ گئی

ایمپریس مارکیٹ میں صفائی کے دوران گیس کی لائن میں آگ لگ گئی
ایمپریس مارکیٹ میں صفائی کے دوران گیس کی لائن میں آگ لگ گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ اٹھا یا جا رہا ہے اسی دوران مارکیٹ میں صفائی کے دوران گیس کی لائن میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈاور سوئی گیس کمپنی کے نمایندوں کو طلب کرلیا گیا ہے ۔گیس پائپ لائن کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی