ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا مگر کتنا؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا مگر کتنا؟ پاکستانیوں کیلئے ...
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا مگر کتنا؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور فی تولہ قیمت 400 روپ بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 60 ہزار 450 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 52 ہزار 683 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -