جلو موڑ بازار میں محفل میلادؐ،ممتاز نعت خواں حضرات کی شرکت

  جلو موڑ بازار میں محفل میلادؐ،ممتاز نعت خواں حضرات کی شرکت

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے رہنما وسا بق چیئر مین یونین کو نسل جلو مو ڑ را شد کرا مت بٹ کی جانب سے گزشتہ روز جلو موڑ با زا ر میں جشن عیدمیلا النبی کے سلسلے کی منا سبت سے محفل میلا دؐ میں حضور اکر م کی شا ن میں گلہا ئے عقیدت پیش کئے گے۔ اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے را شد کرا مت بٹ نے کہا کہ نبی اکرم حضرت محمدؐکی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے مسائل ان کی دی ہو ئی روشنی میں حل کر یں،12ربیع الاول امت مسلمہ کو قرآن و سنت کی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1