ٹیکس نہ دینے کے حوالے سے حکومتی بیان افسوسناک ہے،حافظ عابد علی

    ٹیکس نہ دینے کے حوالے سے حکومتی بیان افسوسناک ہے،حافظ عابد علی

  



لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد کے جنرل سیکریٹری حافظ عابد علی نے حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا ہے جس میں ہر ایک پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیاہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ شہروں کے لحاظ سے وصول ہونے والے تمام ٹیکسوں کے اعدادوشمارکو مشتہرکیا جائے تاکہ ہر کوئی جان سکے کہ کون سا شہر ٹیکس دے رہا ہے۔

اورکون ٹیکس نہ دیتے ہوئے قومی ذمہ داری سے بھاگ رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1