کرتار پور راہداری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے،لاڈی جٹ

  کرتار پور راہداری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے،لاڈی جٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)اوورسیز کمیشن پنجاب کے ترجمان لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کا منصوبہ تاریخ کا ایک سنہری باب بن کر طلوع ہورہا ہے جسکا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے،سکھ برادری کی ایک بہت بڑی تعداد کا اپنے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیوجی کے جنم دن اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستان آنا امن و محبت کے فروغ کیلئے ایک سنہری دور کا آغاز ہے۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1