یونیورسٹی اوکاڑہ میں خزاں سمسٹر کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز

یونیورسٹی اوکاڑہ میں خزاں سمسٹر کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز

  



لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں خزاں سمسٹر 2019 میں داخلہ لینے والے طلباء کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے خود طلباء کو خوش آمدید کہا اور ان کے تعلیمی سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نئے آنے والے طلباء اور یونیورسٹی کے اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔اس لئے جامعات کے طلبہ پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ جس مقصد کے لئے یہاں آتے ہیں ان کو احسن انداز میں پورا کریں

مزید : میٹروپولیٹن 1