گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سروسز میں اجلاس

  گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سروسز میں اجلاس

  



لاہور(سٹی رپورٹر) گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سروسز ہسپتال میں گزشتہ روز اجلاس منعقد ہوا، چیئرمین اور کور کمیٹی کے ممبران کو ایم ٹی آئی کے حوالے سے جدوجہد کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔اجلاس میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر سلیمان حبیب چودھری، وائس چیئرمین روزینہ منظور، محمد ارشد بٹ، ڈاکٹر عاطف مجید، شمشاد نیازی، رشید مغل، لیاقت مغل، ڈاکٹر دراب، ڈاکٹر صغیر اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1