انجمن عید میلادالنبیؐ کا سالانہ جلوس

  انجمن عید میلادالنبیؐ کا سالانہ جلوس

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)انجمن عید میلادالنبی ؐ مغلپورہ کے زیر اہتمام 61 واں سالانہ جلوس جامع مسجد اکبر گنج مغلپورہ سے نہایت عقیدت واحترام سے نکالا گیا۔ جلوس کے اجتماع سے پیر سید شاہد حسین گردیزی،ملک محمد شریف، پیر محمد رفیق سدیدی، سید محمد قاسم گردیزی، مفتی محمد سلطان، مولانا محمد فیاض اسماعیل، علامہ سید طارق شاہ، حکیم سہیل واحد خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضورؐ کا میلاد منانا محبت رسول ؐکی علامت ہے۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 4