نبی اکرمؐ دو جہانوں کیلئے رحمت بن کر تشریف لائے،اجمل ہاشمی
لاہو ر (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق چیئر مین یو نین کو نسل اجمل ہا شمی نے کہا ہے کہ ہمارے پیارے نبیؐ دوجہانو ں کے لئے رحمت بن کر آئے اور ان کی پھیلا ئی ہو ئی دین کی روشنی سے آج بھی مسلما نو ں کے دل معطر ہیں اور تا قیا مت تک رہیں گے وہ عیدمیلا النبی کے سلسلہ میں تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔ انہو ں نے کہا کہااس ماہ مبا رک کے آغا ز سے ہی ہم تیا ریو ں میں لگ جا تے ہیں ٹا ؤن شپ با زار لا ہور کا پرا نا اور بڑا بازار ہے اور ہماری تا جر تنظیم کی جانب سے پو رے با زار کو جھنڈیو ں اور بر قی قمقمو ں سے سجا یا جا تا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہمارے اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے نبی کے بتا ئے ہو ئی تعلیما ت پر چلنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔