آج پبی میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری ہوگی

آج پبی میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری ہوگی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عیبد نے عوامکے مسائل سنے اور انکے حل کے لئے آج بروز جمعرات 14 نو مبر کو گور نمنٹ گر لز ہائی سکول امان کوٹ تحصیل پبی میں کھلی کچہری بوقت 2 بجے منقعد ہو گی جس میں تحصیل کی سطح پر تمام محکموں کے افسران شر کت کرینگے عوام اپنے مسا ئل حکام بالاتک پہنچا نے اور ان کے بروقت حل کر نے کے لئے کھلی کچہری میں بروقت شر کت کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر