بانڈجمع کرائیں اور نوازشریف کو علاج کیلئے لے جائیں، علی زیدی

بانڈجمع کرائیں اور نوازشریف کو علاج کیلئے لے جائیں، علی زیدی

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتی شریف خاندان کے کچھ لوگ کیوں اپنے قائد کی زندگی سے کھیل رہے ہیں۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر علی زیدی نے لکھا کہ کیا دولت صحت سے زیادہ اہم ہے، نواز شریف کی حالت خراب ہے تو بانڈ جمع کرائیں اور ان کو علاج کیلئے باہر لے جائیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں ذیلی کمیٹی کے سربراہ فروغ نسیم کی بریفنگ پر کہا تھا کہ شہباز شریف سے نواز شریف کی واپسی سے متعلق مکمل ضمانت لی جائے۔

علی زیدی

مزید : پشاورصفحہ آخر