حمایت اللہ وفات پاگئے

حمایت اللہ وفات پاگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)حمایت اللہ شاہ دل کادورہ پڑجانے سے انتقال کرگئے وہ سابق وفاقی وزیرسلیم سیف اللہ خان کے پی اے پیرعلی اکبرکے سالہ تھے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں ممہ خیل نورنگ میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراداورعام شہریوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر