وفاقی ملازمین بشمول ریٹائرڈ مرحومین ملازمین کے وظائف تاریخ میں توسیع

وفاقی ملازمین بشمول ریٹائرڈ مرحومین ملازمین کے وظائف تاریخ میں توسیع

  



پشاور(سٹی رپورٹر)سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کام کرنے والے وفاقی ملازمین بشمول ریٹائیرڈ و مرحومین ملازمین کے زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کیلئے وظائف 2019-20 کے فارم اجزاء اور وصولی کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ہر لحاظ سے مکمل فارم سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے کمیونٹی سنٹر واقع فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز کالونی حس گڑھی شامی روڈ پشاور میں توسیع کردہ آخری تاریخ 20.11.2019 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر