ویب سیریز ”من جوگی“ کی ریکارڈنگ کی تصاویر جاری

  ویب سیریز ”من جوگی“ کی ریکارڈنگ کی تصاویر جاری
   ویب سیریز ”من جوگی“ کی ریکارڈنگ کی تصاویر جاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)ویب سیریز ”من جوگی“ کی ریکارڈنگ کے دروان کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ان دنوں اداکار نعمان اعجاز اور صباقمر ویب سیریز”من جوگی“ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں،دونوں اداکاروں کی سیٹ پر کام کے دوران کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔”من جوگی“میں نعمان اعجاز اور صباء قمر اپنے اپنے فنّی کیرئیر کے عروج پر نظر آئیں گی۔اس ویب سیریز میں صباء قمر پرفارمنس سے بھرپور ایک پاور فل رول ادا کررہی ہیں۔یاد رہے کہ کاشف نثار اپنے کیرئیر میں پہلی مرتبہ کوئی ویب سیریز ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر