حضرت محمد ؐ کی ذات پوری کائنات کیلئے باعث رحمت ہے‘ ندیم قریشی

حضرت محمد ؐ کی ذات پوری کائنات کیلئے باعث رحمت ہے‘ ندیم قریشی

  



ملتان (نیوز رپورٹر)صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹر ی بر ائے اطلا عا ت و ثقا فت پنجا ب ندیم قریشی نے کہا کہ حضر ت محمد ؐکی ذا ت پو ری کا ئنا ت کیلئے باعث رحمت ہے۔آ پؐکی آ مد سے جہا لت اور گمراہی کے اند ھیر ے دور ہو ئے آ پؐکا اسو ۃِ حسنہ ہما رے مشعل را ہ ہے۔یہ با ت انہو ں نے ملتان آ رٹس کو نسل کے زیر اہتما م سیر ت النبیؐکا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔جس میں ضلعی انتظا میہ کے افسران، اساتذ ہ کر ام، (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

علما ء کر ام،معززین شہد اء طلبا وطالبا ت نے شر کت کی۔سیر ت النبیؐ ؐکانفر نس سے خطا ب کر تے ہوئے صو با ئی پارلیما نی سیکر ٹر ی ند یم قر یشی نے کہا کہ نو جوان نسل کو حضر ت محمدؐکی حیا ت ِطیبہ کے با رے میں مکمل آ گا ہی دینا ہما ری ذمہ دا ر ی ہے آ پ ؐنے ایک اسلا می فلاحی ریا ست کا جو عملی نمو نہ پیش کیا اس میں بنی نو ع انسان کے نہ صر ف فر ائض بلکہ حقو ق کا بھی تعین کیا گیا ہے۔حقوق وفر ائض کی انجام دہی کا بہترین امتزا ج ہی اسلا م کو دنیا کے دیگر مذاہب میں نما یا ں کرتا ہے۔ندیم قر یشی نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کے راہنما ء اور وزیر اعظم پاکستان جب پاکستان کو ریا ست مد ینہ کی طر ز پر ایک فلا حی ریا ست بنانے کی با ت کر تے ہیں تو ان پر تنقید کیا جا تی ہے لیکن عمر ان خا ن سیاسی مخا لفین کی تنقید سے بے نیا ز ہو کر خلو ص دل سے پاکستا ن کو ایک فلا حی ریا ست بنا نے کیلئے عملی اقداما ت کررہے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ ہمارے بچے ہما ر ا مستقبل ہیں ہمیں ان کی تعلیم اور تر بیت میں حضرت محمدؐکی زند گی کو ایک نمو نہ کے طو ر پر پیش کر نا چاہیے۔کانفر نس سے آغاظہیر عبا س شیراز ی معروف عالم دین فا ر وق خان سعید ی،پروفیسرڈا کٹر عصمت ناز،پروفیسر ڈا کٹر حامد اعوان، ڈاکٹر فرید ہ یو سف،پروفیسر مبشر لود ھی،شاکر حسین شاکر نے بھی خطا ب کیا۔سید قیصر نقو ی نے مسد س حا لی پیش کی۔ڈا کٹر آ رٹس کو نسل چوہد ری طا ہر محمود نے شر کا ء کا نفر نس کا شکر یہ ادا کیا۔

ندیم قریشی

مزید : ملتان صفحہ آخر