نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مزید چار مریض داخل

  نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مزید چار مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مزید چار مریض داخل ہوئے ہیں۔جس کے بعد نشتر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ سات مریضوں میں ڈینگی کی (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

تصدیق ہوئی ہے۔جبکہ چار مریضوں کی رپورٹ آنا باقی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 افراد کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کیا گیا ہے
ڈینگی مریض