ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

  



ملتان (وقائع نگار)ورلڈ شوگر ڈے آج 14 نومبر (جمعرات)کو منایا جائے گا۔اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کے لیے تقریبات منعقد ہوں گی۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ اینڈوکرائنالوجی و شوگر کے زیر اہتمام آگہی سیمینار منعقد ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر