شیر شاہ ڈرائی پورٹ پر نان کسٹم پیڈ سامان کی نیلامی

شیر شاہ ڈرائی پورٹ پر نان کسٹم پیڈ سامان کی نیلامی

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان کسٹم پریونیٹونیشیر شاہ ڈرائی پورٹ پرضبط شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اورمتفرق سامان 70لاکھ 55ہزار روپے میں نیلام کر دیا۔گزشتہ روز کسٹم شیر شاہ ڈرائی پورٹ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

پر نیلامی کا کام کیا گیا۔اسسٹنٹ کلکٹر فہد جمیل نے ملتان کسٹم کی جانب سے شیر شاہ ڈرائی پورٹ پر ہونیوالی نیلامی کی نگرانی کی جبکہ آکشنر محمد اکرم بھی موجود تھے،ملتان کسٹم کی جانب سے 17نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور 22لاٹیں مختلف سامان کی نیلامی کے لئے پیش کی گئی تھی جس میں سے 4گاڑیاں اور ٹائر ز، آٹوپارٹس، ڈرائی فروٹ کی 4لاٹیں کامیابی سینیلام ہوئی۔اس نیلامی سے سرکار کو70لاکھ50ہزار روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔

نیلامی

مزید : ملتان صفحہ آخر