نشتر: طلبہ کو بیسٹ سٹوڈنٹس ایوارڈ دینے کا فیصلہ

نشتر: طلبہ کو بیسٹ سٹوڈنٹس ایوارڈ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ(enhancement)سیل نے ہر کلاس میں بیسٹ سٹوڈنٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

انچارج پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کی کاوشوں سے ایوارڈز کا یہ سلسلہ طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے شروع کیا جارہا ہے۔حاضری میں 35 فیصد،اکیڈمک سرگرمیوں میں 25 فیصد،غیر معمولی کام کرنے پر 20 فیصد،سپورٹس اور تقاریر میں 10،10 فیصد شرح تناسب حاصل کرنے والے طالبعلم کو بیسٹ سٹوڈنٹ ایوارڈ دیا جائے گا
فیصلہ