ہڑتالی ڈاکٹرزکی ڈگری معطلی کے  احکامات عدالتی حکم پر واپس 

      ہڑتالی ڈاکٹرزکی ڈگری معطلی کے  احکامات عدالتی حکم پر واپس 

  



 ملتان (وقائع نگار)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان(سی پی ایس پی)نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجوایشن معطلی کے احکامات(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 چند گھنٹے بعد ہی واپس لے لئے۔سی پی ایس پی نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن(ایم ٹی آئی) آرڈیننس کیخلاف ہڑتال کرنے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس(جی ایچ اے)کے چیئرمین پنجاب ڈاکٹر سلمان حسیب،چیئرمین جی ایچ اے لاہور ڈاکٹر عمار یوسف،ڈاکٹر محمد عاقب جاوید،ملتان کے ڈاکٹر محمد بلال پاشا کی ایف سی پی ایس(پوسٹ گریجوایشن)کی معطلی کے احکامات جاری کئے۔جو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق چند گھنٹے بعد ہی واپس لے لئے گئے اور پوسٹ گریجوایشن ٹریننگ بحال کردی گئی

ہڑتالی ڈاکٹرز 

مزید : ملتان صفحہ آخر