کچی آبادی میں پلاٹ واگذار‘ خانہ ب بدوشوں سے کمرے خالی کرالیے‘ تجاوزات کا خاتمہ 

    کچی آبادی میں پلاٹ واگذار‘ خانہ ب بدوشوں سے کمرے خالی کرالیے‘ تجاوزات ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا قبضہ مافیہ اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے قبضہ مافیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جناح پارک سے ملحقہ کچی آبادی میں خالی پلاٹ پر خانہ بدوشوں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

کی جانب سے کئے جانے والی قبضہ کی کوشش کو نا کام بنا دیا گیا جبکہ ان کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے دو عدد کمروں کو کو خالی کروا کر موقع پر گرا کے قبضہ واگزار کر الیا گیا۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجازات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شاہ رکن عالم کالونی Tچوک اور اس سے ملحقہ شاہراوں کی حدود میں قائم تجاوزات کو موقع پر ختم کر کے روڈ کو کلیئر کر دیا گیا۔

خانہ بدوش 

مزید : ملتان صفحہ آخر