100 اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

100 اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

  



لاہور(یواین پی) 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ”کل“ جمعہ کو ہو گی۔100روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کی 1199 انعامات،1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500 روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس