پنجاب بھر میٰ چکی مالکان کی سستاآٹا، فروخت کرنے کے سرکاری حکم نامے کیخلاف ہڑتال 

پنجاب بھر میٰ چکی مالکان کی سستاآٹا، فروخت کرنے کے سرکاری حکم نامے کیخلاف ...

  



لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹا چکی کے مالکان نے حکومتی فیصلے کے خلاف ہڑتال کردی۔ جس سے شہری دیسی آٹا خریدنے سے محروم ہو گئے۔ ہڑتالی چکی مالکان کے مطابق وہ مہنگے داموں گندم خرید کر سستے داموں آٹا فروخت نہیں کرسکتے۔چکی مالکان نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب 42 روپے فی کلو آٹا فروخت کرنے کا حکم واپس لے۔ 

چکی مالکان/ہڑتال

مزید : صفحہ آخر