سٹیٹ بینک کی پانچ ہزار روپے  کے نوٹ پر پابندی کی تردید 

   سٹیٹ بینک کی پانچ ہزار روپے  کے نوٹ پر پابندی کی تردید 

  



 کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کی تردید کردی۔مرکزی بینک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جارہی ہے اور پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کی کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں ہے۔ 

سٹیٹ بینک

مزید : صفحہ آخر