نئے سیزن میں سعودی وزارت حج نے 10 لاکھ 50ہزار 665عمرہ ویزے جاری کر دئیے

نئے سیزن میں سعودی وزارت حج نے 10 لاکھ 50ہزار 665عمرہ ویزے جاری کر دئیے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)یکم محرم 1441 سے 12 ربیع الاول 1441نئے سیزن میں سعودی وزارت الحج نے 10لاکھ 50ہزار 665عمرہ ویزے جاری کر دئیے جن میں سے8لاکھ38ہزار 464داخل ہوئے،دو لاکھ 80ہزار افراد سعودیہ میں موجود ہیں،5لاکھ 40ہزار 464افراد واپس جا چکے ہیں،اب تک 8لاکھ 6ہزار 251افراد فضائی ائیر لائنز کے ذریعے، 32ہزار 210خشکی راستے سے سعودیہ آئے ہیں،عمرہ سیزن جاری ہے۔

ویزے

مزید : صفحہ آخر