ڈاکٹر شریف خان بلوچ گلوبل ہیلتھ اینڈ ٹورازم چیمبر آف کامرس لاہور کے کنوینئر مقرر

 ڈاکٹر شریف خان بلوچ گلوبل ہیلتھ اینڈ ٹورازم چیمبر آف کامرس لاہور کے ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت ٹیپ(ATTAP) کے چیئرمین ڈاکٹر شریف خان بلوچ کو گلوبل ہیلتھ اینڈ ٹورازم چیمبر آف کامرس لاہور کا کنوینئر مقرر کر دیا گیا،ڈاکٹر شریف خان بلوچ ٹیپ کے زونل چیئرمین کے علاوہ ٹریول ٹریڈ میں ان کی تاریخ ساز خدمات ہیں،صدر چیمبر آف کامرس عرفان اقبال شیخ نے ڈاکٹر شریف بلوچ کو ان کی ٹریول ٹریڈ  کی خدمات پر انہیں گلوبل ہیلتھ اینڈ ٹورازم کے کنوینئر کی ذمہ داری دی ہے۔

 ڈاکٹر شریف خان بلوچ

مزید : صفحہ آخر