معروف افسانہ نگارحامد سراج انتقال کرگئے

 معروف افسانہ نگارحامد سراج انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ(بیورورپورٹ)معروف افسانہ نگار حامد سراج رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، وہ ایک معروف افسانہ نگار اور 14 کتابوں کے مصنف تھے۔ اہل ادب ان کے انتقال پر سوگوار ہیں، اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔
حامد سراج/ انتقال 

مزید :

صفحہ آخر -