تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھرموخر

تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار ...

  



اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھرموخر کرتے ہوئے فیصلہ سنانے کی 20 نومبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔ یاد رہے کہ اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کے خلاف درخواست مسترد ہو چکی ہے،نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کی اجازت مل چکی ہے۔

تبسم اسحاق ڈار

مزید : صفحہ آخر