آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

  آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ...

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جس میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنرل باجوہ 

مزید : صفحہ اول