تیزگام ایکسپریس کا انجن،2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،متعدد افراد زخمی

  تیزگام ایکسپریس کا انجن،2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،متعدد افراد زخمی

  



کراچی (آئی این پی) کراچی سے لاہور آنے والی تیزگام ایکسپریس کا انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ بدھ کی صبح پیش آیا جب صفدرآباد اسٹیشن پر آنے والی ٹرین عملے کی غفلت و کوتاہی کے سبب بند راستے والی پٹڑی پر چلی گئی۔ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگائی جس کے سبب انجن اور اس کیساتھ والی پہلی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ہنگامی بریک لگانے سے پہلی دوبوگیوں میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے تاہم کسی کے جاں بحق ہونے اطلاع نہیں۔

تیزگام ایکسپریس

مزید : صفحہ اول